سورة الجُمُعَة ۶۲:۲
سورة الجُمُعَة ۶۲:۳
سورة الجُمُعَة ۶۲:۴
وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ﴿3﴾
[جالندھری] اور ان میں سے اور لوگوں کی طرف بھی (انکو بھیجا ہے) جو ابھی ان (مسلمانوں سے) نہیں ملے اور وہ غالب حکمت والا ہے
تفسیر ابن كثیر