سورة الجُمُعَة ۶۲:۶
سورة الجُمُعَة ۶۲:۷
سورة الجُمُعَة ۶۲:۸
وَلَا يَتَمَنَّوْنَهُ أَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ ۚ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالظَّالِمِينَ ﴿7﴾
 [جالندھری] اور یہ ان (اعمال) کے سبب جو کر چکے ہیں ہرگز اسکی آرزو نہیں کریں گے اور خدا ظالموں سے خوب واقف ہے ۔ 
تفسیر ابن كثیر