سورة التّغَابُن ۶۴:۱۲
سورة التّغَابُن ۶۴:۱۳
سورة التّغَابُن ۶۴:۱۴
اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ ۚ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ ﴿13﴾
 [جالندھری] خدا (جو معبود برحق ہے اس) کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو مومنوں کو چاہیے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں 
تفسیر ابن كثیر