سورة التّغَابُن ۶۴:۱۴
سورة التّغَابُن ۶۴:۱۵
سورة التّغَابُن ۶۴:۱۶
إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ ۚ وَاللَّهُ عِنْدَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ ﴿15﴾
 [جالندھری] تمہارا مال اور تمہاری اولاد تو آزمائش ہے اور خدا کے ہاں بڑا اجر ہے ۔ 
تفسیر ابن كثیر