سورة المُلک ۶۷:۲۱
سورة المُلک ۶۷:۲۲
سورة المُلک ۶۷:۲۳
أَفَمَنْ يَمْشِي مُكِبًّا عَلَى وَجْهِهِ أَهْدَى أَمَّنْ يَمْشِي سَوِيًّا عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ ﴿22﴾
 [جالندھری] بھلا جو شخص چلتا ہوا منہ کے بل گرپڑتا ہے وہ سیدھے راستے پر ہے یا وہ جو سیدھے راستے پر برابر چل رہا ہو 
تفسیر ابن كثیر