سورة القَلَم ۶۸:۱۸
سورة القَلَم ۶۸:۱۹
سورة القَلَم ۶۸:۲۰
فَطَافَ عَلَيْهَا طَائِفٌ مِنْ رَبِّكَ وَهُمْ نَائِمُونَ ﴿19﴾
 [جالندھری] سو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئی 
تفسیر ابن كثیر