سورة الجنّ ۷۲:۱۸
سورة الجنّ ۷۲:۱۹
سورة الجنّ ۷۲:۲۰
وَأَنَّهُ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللَّهِ يَدْعُوهُ كَادُوا يَكُونُونَ عَلَيْهِ لِبَدًا ﴿19﴾
 [جالندھری] اور جب خدا کے بندے (محمد صلی اللہ علیہ وسلم) اس کی عبادت کو کھڑے ہوئے تو کافر ان کے گرد ہجوم کر لینے کو تھے 
تفسیر ابن كثیر