سورة المُزمّل ۷۳:۵
سورة المُزمّل ۷۳:۶
سورة المُزمّل ۷۳:۷
إِنَّ نَاشِئَةَ اللَّيْلِ هِيَ أَشَدُّ وَطْئًا وَأَقْوَمُ قِيلًا ﴿6﴾
[جالندھری] کچھ شک نہیں کہ رات کا اٹھنا (نفس بہیمی کو) سخت پامال کرتا ہے اور اس وقت ذکر بھی خوب درست ہوتا ہے
تفسیر ابن كثیر