إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا ﴿3﴾
‏ [جالندھری]‏ (اور) اسے راستہ بھی دکھایا (اب) خواہ وہ شکر گزار ہو خواہ نا شکرا ‏
تفسیر ابن كثیر