سورة الانشقاق ۸۴:۴
سورة الانشقاق ۸۴:۵
سورة الانشقاق ۸۴:۶
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ ﴿5﴾
 [جالندھری] اور اپنے پروردگار کے ارشاد کی تعمیل کرے گی اور اس کو لازم بھی ہے (تو قیامت قائم ہو جائے گی) 
تفسیر ابن كثیر