أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ ﴿6﴾
‏ [جالندھری]‏ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا ‏
تفسیر ابن كثیر