سورة الفَجر ۸۹:۸
سورة الفَجر ۸۹:۹
سورة الفَجر ۸۹:۱۰
وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ ﴿9﴾
[جالندھری] اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادی (قری) میں پتھر تراشتے (اور گھر بناتے) تھے
تفسیر ابن كثیر