ٹمک ٹمک ٹمک ٹم تیری چڑیا کی ایک دُم میری مینا کے دو پر ایک ادھر اور ایک اُدھر تیری چڑیا شور مچائے میری مینا گانا گائے