عذرا کی گڑیا سوئی ہوئی ہے گھنٹی بجاؤ اس کو جگاؤ توبہ ہے میری میں نہ جگاؤں وہ رو پڑے گی مجھ سے لڑے گی