مرغے میں نے انڈا دیا مرغی تو نے خوب کیا انڈے اتنے چنگے ہیں پاؤں میرے ننگے ہیں کیسی باتیں کرتی ہو؟ انڈے بیچو جوتا لو