نہر میں اک دن لگ گئی آگ پھوں پھوں کرتا نکلا ناگ طوطا بولا ٹَیں ٹَیں ٹَیں کوا بولا کَیں کَیں کَیں بکری بولی مَیں مَیں مَیں