بندریا نے گھگرا پہنا بندر نے شلوار بن ٹھن کر جب گھر سے نکلے ہو گئی تکرار بندریا نے چھری اٹھائی بندر نے تلوار لڑتے لڑتے ہو گئے گھائل کوئی نہ مانا ہار