دیکھا ایک نیا حیوان دبلا پتلا اور بے جان پیٹھ کے اندر اس کے دم دو پاوں ہیں اور چھ سم یونہی اس کا نام نہ بول پہلے میری بات کو تول
(ترازو)