نفقہ کے سلسلہ میں عورتوں کے حقوق کو سمجھنے کے لئے دو باتیں پیش نظر رکھنی چاہئیں ؛ ایک یہ کہ نفقہ میں کیا کیا چیزیں شامل ہیں، دوسرے نفقہ کن کن خواتین کا واجب ہوتا ہے ؟
نفقہ میں بنیادی طور پر پانچ چیزیں شامل کی گئی ہیں :
(۱) خوراک (۲) پوشاک
(۳) علاج (۴) خادم
(۵) رہائش