قرآن کریم کی ایک آیت کریمہ ہے کہا حل اللہ البیع وحرم الربو۔ اللہ نے تجارت کو حلال اور سود کو حرام قرار دیا ہے۔