زبان کی تیسری آفت:خلاف واقعہ کی خبر دینا

جھوٹ زبان کی خطرناک آفت اور ایک نفسیاتی مرض ہے، اگر انسان اس کا علاج نہ کرائے تو یہ مرض اسے جہنم تک پہنچا دیتا ہے۔

وَلَہُمْ عَذَابٌ أَلِیمٌ بِمَا كَانُوا یَكْذِبُونَ   [البقرۃ: 10]

.  (ترجمہ: اور ان کے جھوٹ بولنے کے سبب ان کو دکھ دینے والا عذاب ہو گا۔)

ایک بزرگ کا قول ہے:

"سب سے بڑی خطا چھوٹی زبان ہے”۔