جھوٹ سراسر قباحت اور برائی  ہے، نیز جھوٹا شخص جھوٹ کی قباحتوں کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ کی سخت وعیدوں کا بھی اہل ہو جاتا ہے۔جھوٹ کی شکلوں کا ہم ذکر کر رہے ہیں:

۱۔ سامان فروخت کرنے کے لئے جھوٹی قسم کھانا۔

۲۔ جھوٹی قسم کے ذریعے کسی مسلمان کے مال کو ہڑپ کرنا۔

۳۔ جھوٹا خواب بیان کرنا۔

۴۔ کسی واقعے کی غلط خبر دینا وغیرہ