- آلوک رائے (Hindi Nationalism) نئی دہلی: اورینٹ لانگ مین، 2000ء)۔
- امرت رائے A House Divided: The Origin and Development of Hindi -Urdu باز طبع (دہلی: آکسفرڈ یونیورسٹی پریس 1991ء)۔
- اونکار "راہی"، کھڑی بولی: سوروپ اور ساہتیک پرمپرا (دہلی: پی پرکاشن، 1975ء)۔
- ای۔ اناملائی (مرتب)، Language Movements in India (میسور: سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف انڈین لینگویجز، 1979ء)۔
- برج رتن داس، کھڑی بولی ہندی کا اتہاس (بنارس: ہندی ساہتیہ کیٹر، 2009 سمبت)۔
- پال آر۔ براس (Paul R. Brass)، Language, Religion and Politics in North India (نئی دہلی: وکاس پبلشنگ ہاؤس، 1975ء)۔
- جیوترندر داس گپتا، Language Conflict and National Development: Group Politics and National Language Policy in India(برکلے: سنٹر فار ساؤتھ اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشیا اسٹڈیز، یونیورسٹی آف کیلی فورنیا، 1970ء)۔
- چندر دھر شرما گلیری، پرانی ہندی ( کاشی: ناگری پرچارِنی سبھا، 2018 سمبت)۔
- حکم چند نیر، اردو کے مسائل: ہندوستان کی سیاسی اور سماجی تاریخ کی روشنی میں (بنارس: شعبۂ اردو، بنارس ہندو یونیورسٹی، 1977ء)۔
- دھیریندر ورما، ہندی بھاشا کا اتہاس (الہٰ آباد: ہندستانی اکیڈمی، 1967ء)۔
- رام ولاس شرما، بھارت کی بھاشا سمسیا، دوسرا ایڈیشن (نئی دہلی: راج کمل پرکاشن، 1978ء)۔
- سنیتی کمار چٹرجی، Indo -Aryan and Hindi، دوسرا ایڈیشن (کلکتہ : فرما کے۔ ایل۔ مکھو پادھیا ۓ، 1960ء)۔
- سہیل بخاری، اردو کی زبان (کراچی: فضلی سنز لمٹیڈ، 1997ء)۔
- سید احتشام حسین (مترجم)، ہندستانی لسانیات کا خاکہ ازجان بیمز (لکھنؤ: دانش محل، 1971ء)۔
- سید محی الدین قادری زورؔ، ہندستانی لسانیات (لکھنؤ: نسیم بک ڈپو، 1960ء)۔
- شِتی کنٹھ مشر، کھڑی بولی کا آندولن (کاشی: ناگری پرچارِنی سبھا، 2013 سمبت)۔
- شمس الرحمٰن فاروقی، اردو کا ابتدائی زمانہ: ادبی تہذیب وتاریخ کے پہلو (کراچی: آج کی کتابیں، 1999ء)۔
- فرینک ای۔ کی (Frank E. Keay)، A History of Hindi Literature، باز طبع (کلکتہ: وائی۔ ایم۔ سی۔ اے پبلشنگ ہاؤس، 1960ء)۔
- کرسٹوفر آر۔ کنگ (Christopher R. King)،One Language Two Scripts: The Hindi Movement in Nineteenth Century North India (بمبئی: آکسفرڈ یونیورسٹی پریس، 1994ء)۔
- گیان چند جین، لسانی مطالعے ( نئی دہلی: ترقیِ اردو بورڈ، 1973ء)۔
- گیان چند جین، ایک بھاشا: دو لکھاوٹ، دو ادب (دہلی۔: ایجو کیشنل پبلشنگ ہاؤس، 2005ء)۔
- لچھمن ایم۔ خوب چندانی، Language in a Plural Society (شملہ: انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ اسٹڈی، 1988ء)۔
- مرزا خلیل احمد بیگ، لسانی تناظر (نئی دہلی: باہری پبلی کیشنز، 1997ء)۔
- مرزا خلیل احمد بیگ،اردو کی لسانی تشکیل، تیسرا ایڈیشن (علی گڑھ: ایجوکیشنل بک ہاؤس، 2000ء)۔
- مرزا خلیل احمد بیگ (مرتب)، اردو زبان کی تاریخ، دوسرا ایڈیشن (علی گڑھ: ایجوکیشنل بک ہاؤس، 2000ء)۔
- مسعود حسین خاں، مقدمۂ تاریخِ زبانِ اردو، ساتواں ایڈیشن (علی گڑھ: ایجوکیشنل بک ہاؤس، 1987ء)۔
- مسعود حسین خاں، اردو زبان: تاریخ، تشکیل، تقدیر، خطبۂ پروفیسر ایمے ریٹس (علی گڑھ: شعبۂ لسانیات، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، 1988ء)۔