پروفیسر ڈاکٹر مظفر حنفی کی یہ کتاب نشریاتی ادب کی ایک اہم کتاب تصور کی جاتی ہے۔ یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے پہلے میں خالص ادبی موضوعات پر 9 فیچر ہیں جبکہ دوسرے حصے میں 17 نشری تقریریں ہیں۔ اس کے علاوہ جگن ناتھ آزاد کی کتاب نشان منزل میں چودہ مقالات اور 9ریڈیائی مضامین شامل ہیں۔