اِسلام میں سزائیں ظالمانہ ہیں؟

وضاحت:۔ اِسلام میں قید یا جرمانہ کی بجائے جسمانی سزائیں رکھی گئی ہیں جو نفسیات دانوں کے نزدیک ظلم کے درجے میں آتی ہیں۔ ان کا اعتراض بنیادی طور پر یہ ہے کہ آخر قید اور جرمانہ کی سزاؤں میں کیا خرابی ہے کہ ان کی بجائے جسمانی تعزیر کا تعین کیا گیا ہے؟