فطری یا غیر فطری ضابطہ حیات

کیااِسلام بڑھتی ہوئی آبادی کے حق میں ہے؟

وضاحت:۔فلسفۂ تعددِ ازواج اور ایک روایت جس میں اُمت کی زیادتی کو باعث فخر بتایا گیا ہے، کو بنیاد بنا کر یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ اِسلام جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ہے کیونکہ اِس میں زیادہ اولاد کو بہتر قرار دیا گیا ہے۔ اگر اُمت کی زیادتی بہتر ہے تو اِسے عقلی طور پر کیسے ثابت کیا جا سکتا ہے؟