لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں
یہ کوئی دن کی بات ہے اے مردِ ہوش مند!
شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں
مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بدظن ہو گئے
وعظ میں فرما دیا کل آپ نے یہ صاف صاف
پروہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گئے