انتہا بھی اس کی ہے آخر خریدیں کب تلک
چھتریاں رومال مفلر پیرہن جاپان سے

اپنی غفلت کی یہی حالت اگر قائم رہی
آئیں گے غسال کابل سےکفن جاپان سے