ناداں تھے اس قدر کہ نہ جانی عرب کی قدر
ہندوستاں میں جزوِ حکومت ہیں کونسلیں
ممبری امپِیریَل کونسل کی کچھ مشکل نہیں
ہندوستاں میں جزو حکومت ہیں کونسلیں
آغاز ہے ہمارے سیاسی کمال کا
ہم تو فقیر تھے ہی ہمارا تو کام تھا
سیکھیں سلیقہ اب امرا بھی سوال کا