جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست
ہے یہی اک بات ہر مذہب کا تت

چٹے بٹے ایک ہی تھیلی کے ہیں
ساہوکاری بسوہ‌داری سلطنت