خدائی اہتمام خشک و تر ہے
خداوندا خدائی درد سر ہے
و لیکن بندگی استغفر اللہ
یہ درد سر نہیں درد جگر ہے