واپس آتے ہوئے
کھُلے جاتے ہیں اسرارِ نہانی
اندلس کے میدان جنگ میں
کھلے جاتے ہیں اسرار نہانی
گیا دور حدیث لن ترانی
ہوئی جس کی خودی پہلے نمودار
وہی مہدی وہی آخر زمانی