حدیث بندہ مومن دل آویز
جگر پرخوں نفس روشن نگہ تیز
میسر ہو کسے دیدار اس کا
کہ ہے وہ رونق محفل کم آمیز