دل لگا کر لگ گیا اُن کو بھی تنہا بیٹھنا بارے اپنی بے کسی کی ہم نے پائی داد، یاں
ہیں زوال آمادہ اجزا آفرینش کے تمام مہرِ گردوں ہے چراغِ رہگزارِ باد، یاں