تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے [1] پوچھو حذر کرو مرے دل سے کہ اس میں آگ دبی ہے
دلا یہ درد و الم بھی تو مغتنم ہے کہ آخر نہ گریۂ سحری ہے نہ آہ نیم شبی ہے