میں ہوں مشتاقِ جفا، مجھ پہ جفا اور سہی
عجز و نیاز سے تو وہ آیا نہ راہ پر
اک گرم آہ کی تو ہزاروں کے گھر جلے
[1] عجز و نیاز سے تو وہ آیا نہ راہ پر
دامن کو اس کے آج حریفانہ کھینچیے
نوٹ: 268- 273 غزلیات و اشعار نسخۂ مہر میں نہیں۔ جویریہ مسعود