ہوئی جب میرزا جعفر کی شادی ہوا بزمِ طرب میں رقصِ ناہید
کہا غالبؔ سے: "تاریخ اس کی کیا ہے؟" تو بولا: " اِنشراحِ جشنِ جمشید" [1]