اے جہاں آفریں خدائے کریم ضائعِ ہفت چرخ، ہفت اقلیم
نام میکلوڈ جن کا ہے مشہور یہ ہمیشہ بصد نشاط و سرور
عمرو دولت سے شادمان رہیں اور غالبؔ پہ مہربان رہیں