گوڑگانویں کی ہے جتنی رعیّت، وہ یک قلم عاشق ہے اپنے حاکمِ عادل کے نام کی
سو یہ نظر فروز قلمدان نذر ہے مسٹر کووان صاحبِ عالی مقام کی