ہیں شہ میں صفاتِ ذوالجلالی باہم آثارِ جلالی و جمالی باہم ہوں شاد نہ کیوں سافل و عالی باہم ہے اب کے شبِ قدر و دِوالی باہم