حق شہ کی بقا سے خلق کو شاد کرے تا شاہ شیوعِ دانش و داد کرے یہ جو دی گئی ہے رشتۂ عمر میں گانٹھ ہے صِفر کہ افزائشِ اعداد کرے