اِس رشتے میں لاکھ تار ہوں، بلکہ سِوا اِتنے ہی برس شُمار ہوں، بلکہ سِوا ہر سیکڑے کو ایک گرہ فرض کریں ایسی گرہیں ہزار ہوں، بلکہ سِوا