اِن سیم کے بِیجوں کو کوئی کیا جانے بھیجے ہیں جو اَرمُغاں شہِ والا نے گِن کر دیویں گے ہم دُعائیں سَو بار فیروزے کی تسبیح کے، ہیں یہ دانے