اے روشنیِ دیدہ شہاب الدیں خاں کٹتا ہے بتاؤ کس طرح سے رَمَضاں؟ ہوتی ہے تراویح سے فرصت کب تک سُنتے ہو تراویح میں کتنا قرآں