جن لوگوں کو ہے مجھ سے عداوت گہری کہتے ہیں مجھے وہ رافضی و دہری دہری کیونکر ہو جو کہ ہووے صوفی؟ شیعی کیونکر ہو ماوراء النہری