1. دیوانِ غالب۔ مکتبہ الفاظ علی گڑھ
  2. دیوان غالب۔ نسخہ تاج کمپنی لاہور
  3. دیوانِ غالب۔ نولکشور پریس لکھنؤ
  4. نوائے سروش از مولانا غلام رسول مہر (نسخۂ مہر)
  5. شرحِ دیوانِ غالبؔ از علامہ عبد الباری آسی (نسخۂ آسی)
  6. دیوانِ غالبؔ (فرہنگ کے ساتھ)
  7. دیوانِ غالبؔ نسخۂ طاہر
  8. دیوان غالب (نسخۂ حمیدیہ)
  9. دیوانِ غالب (بہ تصحیحِ متن و ترتیب حامد علی خان) مطبوعہ 1969
  10. گلِ رعنا، نسخۂ شیرانی، نسخۂ بھوپال بخطِ غالب، نسخۂ رضا سے
  11. انتخاب نسخۂ بھوپال کی باز یافت۔ سید تصنیف حیدر، ماہنامہ آج کل، فروری 2007ء (نسخۂ مبارک علی کے حوالے اسی سے ماخوذ ہیں)
  12. دیوانِ غالب (کامل) تاریخی ترتیب سے۔ کالی داس گپتا رضاؔ