آغاز

رجسٹریشن یا لاگن کے بعد آپ کو دستاویزات کی سرین نظر آئے گی.



یہاں پر نئی دستاویز کے بٹن پر کلک کر دیں. یہ آپ کی کتاب کا آغاز ہے



فارم پُر کر کے تخلیق کرو کے بٹن پر کلک کر دیں۔


 یہ آپکو کتاب کے پہلے خالی صفحہ (باب) پر لے جائے گا۔ بلاعنوان کی جگہ آپ صفحہ (باب) کا عنوان لکھیں۔ اس طرح ایڈیٹر کے بیچ آپ اپنا ٹیکسٹ لکھ سکتے ہیں۔