متن ٹولبار

ایڈیٹر کے اندر آپ ڈبل کلک کریں یا کچھ سیلکٹ کر لیں۔ آپ کو ٹولبار نظر آئے گی۔



ایڈیٹر ٹولبار 

ایڈیٹر کے نیچے آپکو ایک ٹولبار نظر آئے گی۔



ٹولبار میں دائیں جانب سے
  1.  صفحات
    • نیا صفحہ
    • صفحات کی لسٹ دیکھو، یہاں سے آپ کتاب کے دوسرے صفحے پر جا سکتے ہیں۔
  2. تریتب
    • صفحات کی لسٹ پر جاؤ
    • کتاب میں اور مصنف شامل کرو
    • رنگ بدلو
  3. واپس دستاویزات پر جاؤ

آٹوکمپلیٹ

وہ لفظوں کا مجموعہ جو ایڈیٹر آپکو ٹاپئنگ کے دوران مشورے کے طور پر پیش کرے گا۔ نیچے مثالی تصویر دی گئی ہے۔ ꜛ یا ꜜ کیز سے آپ مختلف لفظ چن سکتے ہیں، اینٹر enter یا ٹیب tab پریس کرنے سے لفظ انٹر ہو جائے گا۔