سیٹنگ کے بٹن پر کلک کریں، پھر صفحات پر کلک کر دیں۔




صفحات کے لسٹ پر تمام صفحات جو آپ کی کتاب یا دستاویز میں ہیں نظر آئیں گے۔ صفحہ کو سلیکٹ کرنے سے کچھ آپشنز نظر آئیں گے۔



یہاں پر
  • معلومات بدلو صفحہ میں تبدیلی مثلاََ نام، حالت اور احاطی صفحہ چننا۔
  • دستاویز ایڈٹر پر کلک کرنے سے آپ کے سامنے صفحہ کا ایڈیٹر کھل جائے گا۔
  • واپس آخری صفحہ جو آپ ایڈیٹ کر رہے تھے اُس پر لے جائے گا
  • اگر آپ ایک سے زیادہ صفحات کو سلیکٹ کرو گے تو آپ کو صرف حزف کا آپشن نظر آئے گا۔
صفحہ پر دوبارہ کلک کرنے سے صفحہ ڈیسلیکٹ deselect ہو جائے گا۔

نیا صفحہ

نیا صفحہ بنانے کے لیے نیا صفحہ کے بٹن پر کلک کر دیں۔ فارم پُر کریں اور تخلیق کرو کے بٹن پر کلک کر دیں۔




صفحات کی ترتیب

صفحات کی ترتیب کو درست کرنے کے لیے صفحات کی لسٹ پر جاؤ۔ صفحہ کو ڈریگ drag کرو۔ ڈریگ کر کے دوسرے ٹھیک پوزیشن پر صفحہ کو پھینک دو۔