ورڈپریس ڈیشبورڈ میں نیا صفحہ بنانے کے لیے صفحات نیا شامل کریں کے لنک پر کلک کر دیں.

آپ کے سامنے یہ سکرین نظر آئے گی. اِدھر آپ کو بہت سے وہی اختیارت نظر آئیں گے جو آپکو پوسٹ بناتے وقت نظر آئیں تھے. ان اختیارت کو میں یہاں دوبارہ نہیں دہراوں گا. آپکو انہیں سمجھنے کے لیے پوسٹ کے باب کو دیکھ سکتے ہیں.



آپ صفات میں پوسٹ کی صفات کا متعین کر سکتے ہیں. جیسے کہ اگر اس صفحہ کا کوئی احاطی صفحہ ہے. اس صفحہ کا درجہ باقی صفحات کہ مقابل کیا ہے.